لوگ کیا کہیں گے؟

1 0 0
                                    

ہم لوگوں کی سوچ کے مطابق چلتے ہیں لیکن مانتے نہیں
ہمارا ہر طرز زندگی لوگوں کے قول کا محتاج ہے
جسمانی اعضاء سب کے برابر ہوتے، ضروریات سب کی اک جیسی ہوتی
پھر لوگ مختلف کیوں دکھتے ہمیں پھر لوگوں کے رویے کیوں منفرد ہوتے
ہمیں اک شخص کے ساتھ اپنا کنفرٹ زون  محسوس ہوتا
اور  جبکہ دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا مشکل لگتا
ہم ذہنی طور پر کتنے گروم خود کو کیوں نہ کہہ دیں
کسی کی کہی ہوئی بات ہمیں صدیوں یاد رہتی ہے
کسی کا لہجہ ہمارے لیے سالوں چبھن کا باعث ہوتا
پھر ہم کہتے ہمیں فرق نہیں پڑتا کوئی کچھ بھی کہہ دے
نہیں ایسا ہر گز نہیں ہے ہمارے کان تک آواز پہنچنے کی دیر ہے
پھر دیکھو کیا نہیں بدلتا سوچ تو دور کی بات
انسان ہی بدل جاتا ہے رنگ ڈھنگ سب اک ساتھ
کچھ اک سا نہیں رہتا کیوں کہ ہم نے اپنی زندگی کا اصل معیار لوگوں کو بنا دیا ہے

معیاد زندگی بدلنا پڑے گا تم کو
ورنہ لوگوں کے کیے کا بھرنا پڑے گا


You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Oct 22, 2020 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

لوگ کیا کہیں گے؟    Where stories live. Discover now