آنکھوں کی حفاظت

5 0 0
                                    

تم اپنی آنکھیں سنبھال لو کامیابی تمہاری ہوئی
غور تو کرو تمہارا ہر عمل ان آنکھوں کا محتاج ہے
تمہاری ہر خواہش، تمہاری ہر سوچ، تمہاری ہر ضرورت....
تمہاری ہر فکر، تمہاری ہر عبادت، ، تمہاری ہر کوشش،
تمہاری ہر رضاعت، تمہاری ہر مہارت، تمہاری ہر کشش،....
تمہاری ہر معرفت،تمہاری ہر حرکت، تمہاری ہر الجھن
تمہارا ہر اظہار، تمہارا ہر اقرار، تمہارا ہر معمول،...
تمہارا کسی پر مان، تمہارا ہر ارادہ، تمہارا ہر حسن،
تمہاری ہر خوشی تمہارا ہر غم، تمہارا ہر تعلق.....
تمہاری ہر کامیابی تمہاری ہر ناکامی، تمہارا ہر گناہ،
تمہاری ہر نیکی، تمہارا یقین، تمہاری ہر ادا،.....
تمہاری ہر پسند، تمہاری ہر ناگواری، تمہاری ہر نفرت،
تمہاری ہر محبت، تمہاری ہر اداسی، تمہاری ہر خوشحالی، تمہارے جذبات، تمہارے احساسات،تمہارے gestures،
تمہاری plannings، تمہارا خوف وڈر،
تمہارا علم وحلم، تمہاری دانائی، تمہاری عقل،
تمہارا اچھا یا برا ہونا، تمہاری کامیابی یا بربادی،
تمہاری ہر بات ،تمہارا ہر گمان ،تمہارا ہر رویہ، تمہارا اخلاق،.......
یقین جانو تو یہ دنیوی رونق ہی
تمہاری آنکھوں کے مرہونِ منت ہے
جس دن یہ آنکھیں بند ہو گئی کچھ نہیں رہے گا
سب کچھ اک داستان اک خواب اک قطرہ بن جاتا ہے
تم بےجان ہو کے اس مٹی تلے ہو گئے آج جس پے سردار بنے  بیٹھے ہو

Hai finito le parti pubblicate.

⏰ Ultimo aggiornamento: Oct 09, 2020 ⏰

Aggiungi questa storia alla tua Biblioteca per ricevere una notifica quando verrà pubblicata la prossima parte!

EyesDove le storie prendono vita. Scoprilo ora